the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجستھان میں اجمیر کے منگلیاواس تھانہ علاقہ میں قومی شاہراہ 8 پر آج صبح ایک ٹمپو اور ٹریلر کی ٹکر میں چار افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بانگڑ سمینٹ فیکٹری میں کام کرنے والے مزدور صبح ایک ٹمپو کے ذریعہ فیکٹری جارہے تھے کہ بائی پاس کے نزدیک مخالف



سمت سے آرہے ٹریلر نے ڈیوائڈر پر چڑھتے ہوئے ٹمپو کو ٹکر ماردی جس سے چار مزدوروں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا جبکہ دیگر چار زخمی ہوگئے جنہیں اجمیر کے جواہر لال نہرو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔پولیس نے لاشوں کو اسپتال کے مردہ گھر میں رکھوادیا ہے اور معاملہ کی جانچ کردی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.